مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في توجيه عمر إلى الشام
سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
ترقیم عوامۃ: 34548 ترقیم الشثری: -- 36123
٣٦١٢٣ - حدثنا شريك عن عطاء عن (ابن وائل او) (١) وائل بن علقمة انه شهد الجيش بكربلاء، قال: فجاء رجل فقال: افيكم حسين، فقال: من انت؟ (قال) (٢) : ابشر بالنار، فقال: بل رب غفور (و) (٣) شفيع مطاع، قال: ⦗٨٠⦘ (من انت؟) (٤) قال: ابن (حويزة) (٥) ، قال: اللهم جره إلى النار، قال: فذهب فنفر به فرسه على ساقية فتقطع فما بقي منه غير (رجليه) (٦) في الركاب (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ]، وفي [جـ]: (ابن)، وانظر: العجم الكبير للطبراني (٢٨٤٩)، وتهذيب الكمال ٦/ ٤٣٧، وتاريخ دمشق ١٤/ ٢٣٥، وبغية الطلب في تاريخ حلب ٦/ ٢٦٤٣.
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) سقط من: [أ، جـ].
(٥) في [جـ]: (جوزيه)، وانظر: الإكمال ٢/ ٥٧١، وتوضيح المشتبه ٣/ ٣٨٦.
(٦) في [جـ]: (رجله).
(٧) في [ع]: زيادة: (آخر كتاب البعوث والسرايا لأبي بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة العبسي ﵀، ويتلوه كتاب التاريخ إن شاء اللَّه تعالى، وبه التوفيق وهو حسبنا ونعم الوكيل).
حضرت ابن وائل یا وائل بن علقمہ فرماتے ہیں کہ میں کربلا میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا۔ اتنے میں ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کیا تم میں حسین ہے؟ انہوں نے پوچھا کہ تم کون ہو۔ اس نے کہا تمہیں جہنم کی خبر دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا رب معاف کرنے والا ہے اور سفارشی کی بات مانی جاتی ہے۔ تم کون ہو؟ اس نے کہا کہ میں ابن حویزہ ہوں۔ حضرت حسین نے اسے بددعا دی اور کہا کہ اے اللہ اسے جہنم کی طرف کھینچ کرلے جا۔ اس کے بعد جب وہ اپنے گھوڑے پر سوار ہوا تو اس کا گھوڑا بدک گیا اور اندھا دھند بھاگنے لگا، گھوڑے نے اسے ایسا گھسیٹا کہ گھوڑے کی زین میں اس کے پاؤں کے سوا کچھ باقی نہ رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36123، ترقيم محمد عوامة 34548)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36123 in Urdu