🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34570 ترقیم الشثری: -- 36147
٣٦١٤٧ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: اول من اظهر الإسلام سبعة رسول الله ﷺ وابو بكر وبلال وخباب وصهيب وعمار وسمية ام عمار، فاما رسول الله ﷺ فمنعه عمه، واما ابو بكر فمنعه قومه، و (اخذ) (١) الآخرون فالبسوا ادراع الحديد وصهروهم في الشمس حتى بلغ الجهد منهم كل مبلغ فاعطوهم ما سالوا، فجاء إلى كل رجل منهم قومه بانطاع الادم فيها الماء فالقوهم فيها ثم (حملوه) (٢) بجوانبه إلا بلالا، فلما كان العشي جاء ابو جهل فجعل يشتم سمية ويرفث ثم طعنها (في قبلها) (٣) فهي اول شهيد استشهد في الإسلام إلا بلالا، فإنه هانت عليه نفسه في الله حتى (ملوا) (٤) فجعلوا في عنقه حبلا ثم امروا صبيانهم (فاشتدوا) (٥) به (بين) (٦) اخشبي مكة وجعل يقول: احد احد (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أخذوا).
(٢) في [ط، هـ]: (حملوا).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فقتلها).
(٤) في [هـ]: (ملوه).
(٥) في [أ، ب، ح، هـ]: (فيشتدوا).
(٦) في [أ، ب، جـ]: (يعني).
(٧) مرسل؛ مجاهد تابعي، أخرجه أحمد في الفضائل (٢٨٢)، وابن سعد ٣/ ٢٣٣.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے اسلام لانے والے سات خوش نصیب ہیں، رسول اکرم 5، حضرت ابوبکر، حضرت بلال، حضرت خباب، حضرت صہیب، حضرت عمار اور حضرت عمار کی والدہ حضرت سمیہ رضی اللہ عنہ م حضور اکرم 5 کو تکلیف دینے سے ان کے چچا نے روکا ہوا تھا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو تکلیف دینے سے ان کی قوم والوں نے باقی تمام مسلمانوں کو کفار پکڑ لیتے اور لوہے کے طوق ان کے گلوں میں ڈال کر ان کو سورج کی تپش میں جھلسنے کے لئے ڈال دیتے یہاں تک کہ ان لوگوں نے اپنی پوری کوشش کرلی۔ پھر جو انہوں نے مانگا وہ ان کو دیا گیا پھر ان میں سے ہر ایک کے پاس ان کی قوم کے لوگ آئے چمڑے کا تھیلا لے کر جس میں پانی تھا، انہوں نے اس میں ڈال دیا اور پھر ان کے پہلوں سے پکڑ کر اٹھایا سوائے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے جب شام ہوئی تو ابو جہل آیا اور اس نے حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا کو گالیاں دینا اور برا بھلا کہنا شروع کردیا اور ان کی شرم گاہ میں نیزہ مار کر شہید کردیا، یہ پہلی شہیدہ تھیں جو اسلام میں شہید ہوئیں سوائے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے ان کو اللہ کی راہ میں خوب تکلیف (تذلیل) دی گئی یہاں تک کہ کفار بھی تنگ آ کر اکتا گئے، انہوں نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی گردن میں رسی ڈال دی اور پھر بچوں کو حکم دیا تو وہ ان کو لے کر مکہ کی گلیوں میں گھماتے اور حضرت بلال رضی اللہ عنہاحد احد فرماتے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36147، ترقيم محمد عوامة 34570)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36147 in Urdu