مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34571 ترقیم الشثری: -- 36148
٣٦١٤٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: اعطوهم ما سالوا إلا خبابا فجعلوا يلزقون ظهره بالرضف حتى ذهب (ماء متنيه) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (ما مسه).
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو انہوں نے مانگا ان کو دیا سوائے حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کے وہ ان کی پشت کو گرم پتھر کے ساتھ لگاتے اور آپ کو اذیت دیتے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ کے خصیوں کا پانی ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36148، ترقيم محمد عوامة 34571)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36148 in Urdu