مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34610 ترقیم الشثری: -- 36187
٣٦١٨٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن إياس بن معاوية قال: جلست إلى سعيد بن المسيب فقال لي: ممن انت؟ قلت: من مزينة، قال: (إني) (١) (لاذكر) (٢) يوم نعى عمر ابن الخطاب النعمان على المنبر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (لأني).
(٢) في [أ]: (له ذكرني).
(٣) صحيح.
حضرت ایاس بن معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تھا انہوں نے مجھ سے پوچھا آپ کون ہو؟ میں نے کہا مزینہ سے ہوں، فرمایا میں آپ کو وہ منظر یاد دلاتا ہوں جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو منبر پر حضرت نعمان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36187، ترقيم محمد عوامة 34610)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36187 in Urdu