مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34611 ترقیم الشثری: -- 36188
٣٦١٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون (قال) (١) : اخبرنا مالك بن انس عن سالم ابي النضر قال: لما توفي سعد امرت عائشة ان يمر به عليها فتستغفر له (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) منقطع؛ سالم لم يدرك عائشة.
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جب حضرت سعد کا انتقال ہوا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حکم فرمایا کہ ان کا جنازہ ان کے پاس سے لے کر جایا جائے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کیلئے دعائے مغفرت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36188، ترقيم محمد عوامة 34611)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36188 in Urdu