🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35086 ترقیم الشثری: -- 36658
٣٦٦٥٨ - حدثنا (ابو عبد الرحمن قال) (١) : حدثنا ابو بكر عبد الله بن ابي شيبة عن سفيان ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: ارض الجنة (٢) من ورق، وترابها: مسك، واصول شجرها ذهب وفضة، وافنانها: لؤلؤ وزبرجد وياقوت، والورق والثمر تحت ذلك، فمن اكل قائما لم يؤذه، ومن اكل جالسا لم يؤذه، ومن اكل مضطجعا لم يؤذه، ﴿وذللت قطوفها تذليلا﴾ [الإنسان: ١٤] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: زيادة (من فضة).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جنت کی زمین چاندی کی، اس کی مٹی مشک کی، اس کے درختوں کی جڑیں سونے اور چاندی کی، اس کی شاخیں موتی، زبر جد اور یا قوت کی ہیں، اس کے پتہ اور پھل اس کے نیچے ہیں، جو کھڑے ہو کر کھائے اس کو بھی نقصان نہیں، جو بیٹھ کر کھائے اس کو بھی نقصان نہیں اور جو لیٹ کر کھائے اس کو بھی نقصان نہ دے گا، پھر { وَذُلِّلَتْ قُطُوفُہَا تَذْلِیلاً } تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36658، ترقيم محمد عوامة 35086)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36658 in Urdu