Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35087 ترقیم الشثری: -- 36659
٣٦٦٥٩ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا علي بن صالح عن (عمر) (١) بن ربيعة عن الحسن عن ابن عمر قال: سئل رسول الله ﷺ (عن الجنة) (٢) كيف هي؟ قال:"من يدخل الجنة يحيا لا يموت، وينعم لا يباس، ولا تبلى ثيابه، ولا يبلى شبابه"، قيل: يا رسول الله كيف بناؤها؟ قال:"لبنة من فضة، ولبنة من ذهب، ملاطها مسك، وحصباؤها اللولؤ والياقوت، وترابها الزعفران" (٣).

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) ضعيف؛ لحال عمر بن ربيعة، وأخرجه أبو نعيم في صفة الجنة (٩٦)، والطبراني كما في مجمع الزوائد ١/ ٣٩٧٠، وانظر: المطالب العالية ١٨/ ٦٧٩ (٤٦١١).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جنت کے متعلق دریافت کیا گیا کہ وہ کیسی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص جنت میں داخل ہوگا، وہ ہمیشہ زندہ رہے گا اس کو موت نہ آئے گی، اس کو جو نعمتیں ملیں گی وہ ختم نہ ہوں گی نہ کپڑے خراب ہوں گے نہ جوانی ختم (بوسیدہ) ہوگی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا اس کی تعمیر کیسی ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کی اینٹیں سونے اور چاندی کی ہیں اس کا گارا مشک کا ہے، اس کی شاخیں موتی اور جواہرات اور اس کی مٹی زعفران کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36659، ترقيم محمد عوامة 35087)