مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35098 ترقیم الشثری: -- 36671
٣٦٦٧١ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حميد عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"لما انتهيت إلى السدرة إذا ورقها مثل آذان الفيلة، وإذا نبقها امثال القلال، فلما غشيها من امر الله ما غشيها تحولت (فذكر) (١) الياقوت" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فذكرت).
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق، وأخرجه مسلم (١٦٢)، وأحمد (١٢٥٠٥)، وورد عند البخاري من حديث أنس عن مالك بن صعصعة (٣٢٠٧).
حضرت انس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب میں سدرۃ المنتہیٰ پر پہنچا، اس کے پتے ایک خاص پودے کی طرح ہیں، اور اس کے پھل ٹو کرے کی مانند ہیں، پھر اس کو ڈھانپ لیا جس کا اللہ نے حکم دیا ڈھانپنے کا، پھر وہاں سے منتقل ہوگیا پس مجھے یاقوت یاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36671، ترقيم محمد عوامة 35098)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36671 in Urdu