🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35099 ترقیم الشثری: -- 36672
٣٦٦٧٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (١) حسان عن مغيث بن سمي في قوله: ﴿طوبى﴾ قال: هي شجرة في الجنة، ليس (من اهل الجنة) (٢) دار إلا يظلهم غصن من اغصانها، فيها من الوان الثمر، وتقع عليها طير امثال البخت، قال: فإذا اشتهى الرجل الطائر دعاه فيجيء حتى يقع على (خوانه) (٣) ، قال: فياكل من احد جانبيه قديدا، ومن الآخر شواء، ثم يعود كما كان فيطير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أبي).
(٢) في [هـ]: (في الجنة أهل).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (أخوانه).

حضرت مغیث ابن سمی، اللہ کے ارشاد ”طوبیٰ“ کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ وہ جنت کا ایک درخت ہے جنت کا کوئی گھر ایسا نہیں ہے مگر اس کی ٹہنیوں نے اس پر سایہ کیا ہوا ہے اس میں طرح طرح کے پھل ہیں اس پر اونٹ کے مثل پرندے ہیں جب کوئی جنتی کسی پر ندے کو کھانے کی خواہش کرے گا تو اس کو پکارے گا، وہ پر ندہ خود بخود اس کے دستر خوان پر آجائے گا، پھر وہ کھائے گا اس کی ایک جانب گوشت پکا ہوا اور دوسری جانب بھنا ہوگا، پھر وہ دوبارہ لوٹ جائے گا اور وہ پرندہ اسی طرح اڑنا شروع کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36672، ترقيم محمد عوامة 35099)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36672 in Urdu