🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35101 ترقیم الشثری: -- 36674
٣٦٦٧٤ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش عن ابي صالح قال: طوبى شجرة في الجنة، ولو ان راكبا ركب جذعة او حقة فاطاف بها ما بلغ (١) الموضع الذي (ركب) (٢) منه حتى يدركه الهرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ذلك).
(٢) في [أ، ب]: (نزلت).

حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ طوبیٰ جنت کا ایک درخت ہے اگر کوئی سوار اونٹ پر سوار ہو کر اس کے گرد چکر لگانا چاہے تو وہ چکر مکمل ہونے سے پہلے بوڑھا ہوجائے گا چکر مکمل نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36674، ترقيم محمد عوامة 35101)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36674 in Urdu