مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35100 ترقیم الشثری: -- 36673
٣٦٦٧٣ - حدثنا وكيع عن العلاء بن عبد الكريم قال: سمعت ابن سابط يقول: إن الرسول يجيء إلى الشجرة من شجر الجنة فيقول: إن (ربي) (١) يامرك (ان) (٢) تفتقي لهذا ما شاء، فإن الرسول ليجيء إلى الرجل من اهل الجنة فينشر عليه الحلة فيقول: قد رايت الحلل فما رايت مثل هذه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (ربك).
(٢) سقط من: [س، ط، هـ].
ابن سابط سے مروی ہے کہ ایک رسول جنت کے درختوں میں سے ایک درخت کے پاس آئے گا، اور عرض کرے گا کہ میرے رب! کا حکم ہے کہ تو اس پر برسائے جو یہ چاہے پھر وہ رسول جنتیوں میں سے ایک شخص کو لے کر آئے گا وہ درخت اس پر عمدہ پوشاکیں برسائے گا وہ جنتی کہے گا کہ میں نے اس سے عمدہ پوشاکیں پہلے نہیں دیکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36673، ترقيم محمد عوامة 35100)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36673 in Urdu