مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35105 ترقیم الشثری: -- 36678
٣٦٦٧٨ - حدثنا ابو معاوية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن (سعد) (١) عن علي قال: قال رسول الله ﷺ:"إن في الجنة غرفا (يرى) (٢) ظهورها من بطونها وبطونها من ظهورها"، قال: فقام اعرابي فقال: (لمن هي) (٣) يا رسول الله؟ فقال (رسول الله ﷺ) (٤) :"هي لمن طيب الكلام، واطعم الطعام، وافشى السلام، وصلى بالليل والناس نيام" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعيد).
(٢) في [جـ، س]: (ترى).
(٣) في [هـ]: (هي لمن؟).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) مجهول؛ لحال النعمان، أخرجه عبد اللَّه في زوائد المسند (١٣٣٨)، والبزار (٧٠٢)، والترمذي (١٩٨٤)، وأبو يعلى (٤٣٨)، وهناد في الزهد (١٢٣)، وابن عدي ٤/ ١٦١٣.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں ایک ایسا کمرہ ہے جس کا اندر کا حصہ باہر سے نظر آتا ہے اور باہر کا حصہ اندر سے ایک اعرابی یہ سن کر کھڑا ہوگیا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول! وہ کمرہ کس کیلئے ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا وہ کمرہ اس کیلئے ہے جو عمدہ کلام کرے (سچ بولے) بھوکوں کو کھلانا کھلائے، سلام کو عام کرے اور رات میں جس وقت لوگ آرام کر رہے ہوں وہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36678، ترقيم محمد عوامة 35105)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36678 in Urdu