مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35106 ترقیم الشثری: -- 36679
٣٦٦٧٩ - حدثنا زيد بن الحباب قال: حدثني سعيد بن عبد الرحمن قال: حدثنا ابو حازم عن سهل بن سعد قال: قال رسول الله ﷺ وذكر الجنة فقال:"فيها ما لا عين رات ولا اذن سمعت ولا (١) على قلب بشر (خطر) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (خطر).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) حسن؛ سعيد صدوق، أخرجه مسلم (٢٨٢٥)، وأحمد وابنه (٢٢٨٢٦).
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں میں نے اپنے نیک بندوں کیلئے ایسی نعمتیں تیار کی ہیں جن کو کسی آنکھ نے دیکھا نہیں، کسی کان نے سنا نہیں اور کسی دل پر ان کا خیال تک نہیں گزرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36679، ترقيم محمد عوامة 35106)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36679 in Urdu