🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35108 ترقیم الشثری: -- 36681
٣٦٦٨١ - حدثنا يزيد بن هارون عن سليمان التيمي عن انس بن مالك قال: إن اهل الجنة ليقولون: انطلقوا بنا إلى السوق، فياتون جبالا من مسك، او (حبالا) (١) من مسك، او كثبانا من مسك، فيبعث الله عليهم ريحا فيدخلهم منازلهم فيقول لهم اهلوهم: لقد ازددتم بعدنا حسنا، ويقولون لاهليهم: مثل ذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (جبالًا)، والحبال كثبان الرمل الممتدة.
(٢) صحيح؛ أخرجه مرفوعًا مسلم (٢٨٣٣)، وأحمد (١٤٠٣٥).

حضرت انس سے مروی ہے کہ جنتی کہیں گے کہ ہمیں بازار لے چلو، پھر وہ مشک کے پہاڑوں پر آئیں گے، یا مشک کے ٹیلوں پر آئیں گے، اللہ تعالیٰ ان پر ایک ہوا بھیجے گا، پھر وہ اپنے گھروں میں داخل ہوں گے تو ان کے گھر والے ان سے کہیں گے ہمارے بعد تمہارے حسن میں اضافہ ہوگیا ہے اور وہ جنتی بھی اپنے گھر والوں سے اسی طرح کہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36681، ترقيم محمد عوامة 35108)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36681 in Urdu