🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35109 ترقیم الشثری: -- 36682
٣٦٦٨٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن (صباح) (١) بن عبد الله (البجلي) (٢) قال: حدثنا يحيى (بن) (٣) الجزار ان النبي ﷺ قال:"إن طير الجنة امثال (البخاتي) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (صالح).
(٢) في [ب، هـ]: (العجلي).
(٣) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٤) في [أ، ب]: (البختاتي).
(٥) مرسل؛ يحيى ليس صحابيًا.

حضرت یحییٰ بن جزار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنت کے پرندے بختی اونٹوں کی طرح ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36682، ترقيم محمد عوامة 35109)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36682 in Urdu