🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35132 ترقیم الشثری: -- 36706
٣٦٧٠٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن رجل عن كعب قال: إن ادنى اهل الجنة منزلة يوم القيامة ليؤتى بغدائه في سبعين الف صحفة، في كل صحفة لون ليس كالآخر، فيجد للآخر لذة اوله ليس فيه رذل.
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ ادنیٰ جنتی کا مرتبہ قیامت کے دن اتنا ہوگا کہ اس کے پاس صبح کے وقت ستر ہزار پلیٹیں لائی جائیں گی ہر پلیٹ کا رنگ دوسرے سے مختلف ہوگا، وہ دوسرے میں بھی پہلے والی لذت پائے گا، اس میں رذالت نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36706، ترقيم محمد عوامة 35132)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36706 in Urdu