🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35133 ترقیم الشثری: -- 36707
٣٦٧٠٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إن ادنى اهل الجنة منزلة من يتمنى على الله، ⦗١٥١⦘ فيقال له: ذلك لك ومثله معه، ويلقن كذا وكذا، فيقال له: ذلك لك ومثله معه"، فقال ابو سعيد الخدري: قال رسول الله ﷺ:"ذلك (لك) (١) وعشرة امثاله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (له).
(٢) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، والحديث أخرجه أحمد (٩٨١٥)، والدارمي (٢٨٢٩)، وأبو يعلى (٥٩٣٩)، وأصله عند البخاري (٦٥٧٣)، ومسلم (٢٩٦٨).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ادنیٰ مرتبہ والے جنتی کا رتبہ یہ ہوگا کہ وہ جس چیز کی اللہ سے تمنا کرے گا اس کو کہا جائے گا یہ بھی تیرے لیے ہے اور اسی کے مثل اور بھی ہو، اس کو مزید تلقین کی جائے گی اس کی کہ تمہارے لیے یہ بھی ہے اور اسی کے مثل اور بھی ہے حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ حضور 5 نے فرمایا: یہ بھی تیرے لیے ہے اور اسی کے مثل دس گنا اور بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36707، ترقيم محمد عوامة 35133)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36707 in Urdu