مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35155 ترقیم الشثری: -- 36729
٣٦٧٢٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير في قوله: ﴿في روضة يحبرون﴾ [الروم: ١٥] ، قال: الحبر السماع في الجنة.
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر قرآن کریم کی آیت { فِی رَوْضَۃٍ یُحْبَرُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ الحبر سے مراد جنت میں سماع ہے گانا سننا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36729، ترقيم محمد عوامة 35155)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36729 in Urdu