مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35156 ترقیم الشثری: -- 36730
٣٦٧٣٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا (ربيعة) (١) بن كلثوم قال: سمعت الحسن يقول: قال رسول الله ﷺ:"والذي نفس محمد بيده لو ان امراة من نساء اهل الجنة اشرفت على اهل الارض لملات الارض من ريح المسك، ولنصيف امراة من نساء اهل الجنة خير من الدنيا وما فيها، هل تدرون ما النصيف؟ هو الخمار" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (زمعة).
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں محمد 5 کی جان ہے اگر جنتی حوروں میں سے کوئی حور زمین والوں پر جھانک لے تو ساری زمین مشک کی خوشبو سے بھر جائے، جنتی عورت کا نصیف دنیا وما فیھا سے بہتر ہے کیا تمہیں معلوم ہے نصیف سے کیا مراد ہے؟ وہ اوڑھنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36730، ترقيم محمد عوامة 35156)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36730 in Urdu