🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35175 ترقیم الشثری: -- 36748
٣٦٧٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن مجاهد عن عبد الله ابن الحارث قال: اصحاب الاعراف ينتهي بهم إلى نهر يقال له: الحياة، حافتاه قصب ذهب، قال: اراه قال: مكلل باللؤلؤ، فيغتسلون منه اغتسالة فتبدو في نحورهم شامة بيضاء، ثم يعودون فيغتسلون فكلما اغتسلوا ازدادت بياضا، فيقال لهم: تمنوا ما شئتم، فيتمنون ما شاؤا، فيقال: لكم ما تمنيتم وسبعون ضعفا، فهم مساكين اهل الجنة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه ابن جرير ٨/ ١٩١، وهناد (١٩٨)، وقد ورد عندهما من رواية عبد اللَّه بن الحارث عن ابن عباس.
حضرت عبد اللہ بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اصحاب الاعراف کو نہر حیات پر لایا جائے گا، ان کے کنارے سونے کے بانسوں کے ہوں گے۔ موتیوں کا تاج پہنے ہوئے، وہ اس نہر میں نہائیں گے جس کی وجہ سے ان کی گردن سفید ہوجائے گی اور پھر وہ دوبارہ لوٹیں گئے اور نہائیں گے، جب بھی نہائیں گے ان کی سفیدی میں اضافہ ہوگا، ان سے کہا جائے گا جو چاہو تمنا کرو، وہ جو چاہیں گے تمنا کریں گے، ان سے کہا جائے گا تمہارے لیے وہ سب ہے جس کی تم نے تمنا کی اور ستر گنا اور بھی ہے، یہ لو گ مساکین اہل الجنۃ میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36748، ترقيم محمد عوامة 35175)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36748 in Urdu