مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35176 ترقیم الشثری: -- 36749
٣٦٧٤٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد: ﴿فيهن قصرات الطرف﴾ [الرحمن: ٥٥] قال: قصر طرفهن على ازواجهن فلا يردن غيرهم.
حضرت مجاہد قرآن کریم کی آیت { فِیہِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْف } کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان کی آنکھیں ان کے خاوندوں پر لگی ہوں گی وہ ان کے علاوہ کسی کو دیکھنے کا ارادہ نہ کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36749، ترقيم محمد عوامة 35176)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36749 in Urdu