🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35213 ترقیم الشثری: -- 36786
٣٦٧٨٦ - حدثنا شريك عن سالم عن سعيد بن جبير: ﴿لا يصدعون عنها ولا ينزفون﴾ [الواقعة: ١٩] قال: لا تصدع رؤوسهم ولا (تنزف) (١) عقولهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لا ترف).
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { لاَ یُصَدَّعُونَ عَنْہَا وَلاَ یُنْزِفُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ نہ سروں میں درد ہوگا اور نہ ہی ان کی عقلیں زائل ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36786، ترقيم محمد عوامة 35213)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36786 in Urdu