مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35214 ترقیم الشثری: -- 36787
٣٦٧٨٧ - حدثنا عبد الله بن نمير عن ابي جعفر عن حصين عن مجاهد: ﴿وكاس من معين﴾ [الواقعة: ١٨] قال: خمر بيضاء، ﴿لا يصدعون عنها ولا ينزفون﴾ قال: لا تصدع رؤوسهم ولا (يعتريها) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [هـ] (يقيئوها).
حضرت مجاہد قرآن کریم کی آیت (وَکَأْسٍ مِنْ مَعِینٍ) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ سفید شراب ہوگی اور { لاَ یُصَدَّعُونَ عَنْہَا وَلاَ یُنْزِفُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے ان کے سر میں درد نہ ہوگا اور نہ ہی نشہ چڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36787، ترقيم محمد عوامة 35214)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36787 in Urdu