🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35277 ترقیم الشثری: -- 36851
٣٦٨٥١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن (عون) (١) بن عبد الله ابن عتبة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اختصمت الجنة والنار ⦗١٨٩⦘ فقالت النار: في (المتكبرون) (٢) واصحاب الاموال والاشراف، وقالت الجنة: مالي لا يدخلني إلا الضعفاء والمساكين، فقال الله تعالى للجنة: انت رحمتي ادخلك من شئت، وقال للنار: انت عذابي اعذب بك من شئت، وكلاكما ساملا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عوف).
(٢) في [هـ]: (المتكبرين).
(٣) ضعيف؛ عطاء اختلط ورواية ابن فضيل عنه بعد اختلاطه، أخرجه الآجري في الشريعة (ص ٣٩١)، وقد ورد من غير طريق عطاء، أخرجه البخاري (٧٤٤٩)، ومسلم (٢٨٤٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا کہ: جنت وجہنم کا آپس میں مخاصمہ ہوا، جہنم نے کہا مجھ میں متکبرین مالدار اور عزت دار لوگ ہیں جنت نے کہا مجھ میں صرف ضعفاء اور مساکین داخل ہوں گے اللہ تعالیٰ نے جنت سے فرمایا: تو میری رحمت کی جگہ ہے جس کو چاہوں گا تجھ میں داخل کروں گے اور جہنم سے فرمایا: تو میرے عذاب کی جگہ ہے جس کو چاہوں گا تیرے ذریعہ عذاب دوں گا اور تم دونوں کو بھر دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36851، ترقيم محمد عوامة 35277)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36851 in Urdu