🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35278 ترقیم الشثری: -- 36852
٣٦٨٥٢ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن عطية عن ابي سعيد عن النبي ﷺ قال:"يخرج عنق من النار يوم القيامة له (لسان) (١) ينطق فيقول: إني امرت بثلاثة: امرت بمن جعل مع الله إلها آخر، وبكل جبار عنيد -وذكر حرفا آخر (٢) - فينطوي عليهم فيقذفهم في غمرات جهنم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لسانان).
(٢) في المراجع: ذكر القتل.
(٣) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى وعطية العوفي، أخرجه أحمد (١٢٣٥٤)، وأبو يعلى (١١٤٦)، وعبد ابن حميد (٨٩٦)، والبزار (٣٥٠٠/ كشف)، والطبراني في الأوسط (٣٩٩٣)، والبيهقي في البعث والنشور (٥٧٧)، والحارث (٧٧٧/ بغية).

حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی جس کی زبان ہوگی اور وہ بولے گی کہ مجھے تین کاموں کا حکم دیا گیا ہے، مجھے حکم دیا گیا ہے کہ جو اللہ کے ساتھ غیر کو شریک ٹھہرائے، اور ہر سرکش متکبر (کو اپنے اندر داخل کروں) اور ایک اور کا ذکر کیا پھر وہ ان پر لیٹ جائے گی اور ان کو جہنم کی مصائب اور سختیوں میں پھینک دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36852، ترقيم محمد عوامة 35278)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36852 in Urdu