مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35280 ترقیم الشثری: -- 36854
٣٦٨٥٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد قال: يلقى الجرب على اهل النار، قال: فيحكون حتى تبدو العظام، قال: فيقولون: ربنا بم اصابنا هذا؟ قال: (فيقال) (١) : باذاكم المؤمنين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فيقول).
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ جہنمیوں کو خارش لگ جائے گی وہ خارش کریں گے یہاں تک کہ ان کی ہڈیاں ظاہر ہوجائیں گی وہ عرض کریں گے کہ اے ہمارے رب! ہمیں یہ تکلیف کیوں دی گئی؟ ان کو کہا جائے گا کہ مومنوں کو تکلیف دینے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36854، ترقيم محمد عوامة 35280)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36854 in Urdu