🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35279 ترقیم الشثری: -- 36853
٣٦٨٥٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد قال: إن لجهنم (جبابا) (١) فيها حيات امثال اعناق البخت و (عقارب) (٢) كالبغال الدلم، قال: (فيهرب اهل) (٣) جهنم إلى تلك (الجباب قال: فتاخذ تلك) (٤) الحيات والعقارب ⦗١٩٠⦘ (بشفاههم) (٥) (فتكشط) (٦) ما بين الشعر إلى الظفر، قال: فما ينجيهم (إلا هرب) (٧) إلى النار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حيانًا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (العقارب).
(٣) في [ب، هـ]: (فتهرب).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٥) في [هـ]: (استنافهم).
(٦) في [ك]: (فتلشط)، وفي [أ، ب]: (فينشط)، وبدون نقط في [جـ].
(٧) في [أ، هـ]: (الهرب).

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ جہنم میں کچھ گڑھے ہیں جن میں بختی اونٹوں کے برابر سانپ ہیں اور سیاہ خچروں کی طرح بچھ وہیں جہنمی بھاگ کر ان گڑھوں کی طرف جائیں گے تو وہ سانپ اور بچھو ان کو ان کے منہ سے پکڑ لیں گے۔ پس ان کو اس سے نجات نہ ملے گی سوائے آگ کی طرف بھاگ کر جانے کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36853، ترقيم محمد عوامة 35279)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36853 in Urdu