🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35307 ترقیم الشثری: -- 36881
٣٦٨٨١ - حدثنا يحيى بن ابي بكير عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن انس ابن مالك ان رسول الله ﷺ قال:"اول من يكسى حلة من نار إبليس، يضعها على (حاجبه) (١) ويسحبها من خلفه وذريته من خلفه (وهو) (٢) ينادي: يا (ثبوره) (٣) ، وينادون: يا ثبورهم، قال: فيقال لهم: ﴿لا تدعوا اليوم ثبورا واحدا وادعوا ثبورا كثيرا﴾ [الفرقان: ١٤] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حاجبيه).
(٢) في [ط، هـ]: (و).
(٣) في [هـ]: (ثبوراه).
(٤) ضعيف؛ لحال علي بن يزيد بن جدعان، أخرجه أحمد (١٢٥٣٦)، وعبد بن حميد (١٢٢٥)، والبزار (٣٤٩٥/ كشف)، وابن أبي عاصم في الأوائل (١١٩)، والطبراني في الأوائل (٣٧)، والطبري في التفسير ١٨/ ١٨٨، والبيهقي في البعث والنشور (٥٩٠)، والخطيب ٢١/ ٢٥٣.

حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: سب سے پہلے جس کو آگ کا لباس پہنایا جائے گا وہ ابلیس ہے، اس کے ماتھے پر رکھا جائے گا اور اس کو پیچھے سے گھسیٹا جائے گا اور اس کی اولاد بھی اس کے پیچھے ہوگی وہ پکارے گا اے ہلاکت اس کی ذریت پکارے گی اے ان کی ہلاکت! ان کو کہا جائے گا کہ { لاَ تَدْعُوا الْیَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا وَادْعُوا ثُبُورًا کَثِیرًا } ایک نہیں کئی ہلاکتوں کو پکارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36881، ترقيم محمد عوامة 35307)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36881 in Urdu