مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 35308 ترقیم الشثری: -- 36882
٣٦٨٨٢ - حدثنا ابو معاوية عن إسماعيل عن ابي صالح: ﴿نزاعة للشوى﴾ [المعارج: ١٦] قال: لحم الساقين.
حضرت ابو صالح قرآن کریم کی آیت { نَزَّاعَۃً لِلشَّوَی } کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان کی پنڈلیوں کا گوشت مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36882، ترقيم محمد عوامة 35308)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36882 in Urdu