پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. كلام موسى النبي ﵇
نبی سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی باتیں
ترقیم عوامۃ: 35424 ترقیم الشثری: -- 37000
٣٧٠٠٠ - حدثنا سليمان بن حرب عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن عبيد بن عمير ان داود (١) سجد حتى نبت ما حوله خضراء من دموعه، فاوحى الله إليه: يا داود ما تريد؟ (تريد) (٢) ان ازيدك في مالك (و) (٣) ولدك (وعمرك) (٤) ؟ قال: يا رب، (بهذا) (٥) (ترد علي) (٦) ، فغفر له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: ﷺ.
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [ع]: تكرر.
(٥) في [أ، ب، جـ، هـ]: (هذا).
(٦) سقط من: [س].
حضرت عبید بن عمیر سے مروی ہے کہ حضرت داؤد 5 نے (گریہ وزاری کے ساتھ) اتنا طویل سجدہ فرمایا کہ ان کے آنسوؤں (کی نمی سے) ان کے ارد گرد سبزہ اگ آیا۔ چناچہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: اے داؤد (علیہ السلام) تم کیا چاہتے ہو؟ کیا تم چاہتے ہو کہ میں تمہارے ما ل و اولاد اور عمر میں اضافہ کر دوں۔ تو حضرت داؤد علیہ السلام نے (عجزو انکسار کے ساتھ شکوہ کرتے ہوئے) عرض کیا: اے میرے پروردگار! کیا (آپ کے نزدیک میں دنیا سے محبت کرنے والا اور دنیا کو چاہنے والا ہوں کہ میری طویل آہ وزاری کے نتیجہ میں) آپ نے مجھے یہ جواب دیا؟ بس اسی وقت اللہ تبارک وتعالیٰ نے ان کی مغفرت فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37000، ترقيم محمد عوامة 35424)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37000 in Urdu