🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35462 ترقیم الشثری: -- 37040
٣٧٠٤٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حميد عن انس ان رسول الله ﷺ كانت له ناقة يقال لها (العضباء) (١) لا (تسبق) (٢) ، فجاء اعرابي على قعود فسبقها فشق ⦗٢٥٧⦘ على المسلمين فقالوا: يا رسول الله سبقت (العضباء) (٣) ، فقال رسول الله ﷺ:"إنه حق (ان) (٤) لا يرتفع منها شيء إلا وضعه"، -يعني الدنيا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الغضباء).
(٢) في [س]: (تستبق).
(٣) في [هـ]: (الغضباء).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه البخاري (٢٨٧١)، وأحمد (١٢٠١٠).

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک اونٹنی تھی جس کو عضباء کہا جاتا تھا۔ اس اونٹنی سے آگے نہیں گزرا جاسکتا تھا۔ پس ایک اعرابی ایک جوان اونٹ پر بیٹھ کر آیا اور اس اونٹنی سے آگے نکل گیا۔ تو یہ بات مسلمانوں کو بہت شاق گزری۔ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! عضباء پر سبقت کردی گئی ہے۔ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک یہ بات اللہ تعالیٰ پر واجب ہے کہ اس دنیا سے جو چیز بھی بلندی حاصل کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو نیچا (بھی) کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37040، ترقيم محمد عوامة 35462)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37040 in Urdu