🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35467 ترقیم الشثری: -- 37045
٣٧٠٤٥ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو قال: حدثنا ابو سلمة قال: كان رسول الله ﷺ يقول:"اكثروا ذكر هاذم (١) اللذات" -يعني الموت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الرواية بالذال، أي: قاطع اللذات.
(٢) مرسل؛ أبو سلمة تابعي، وانظر: ما بعده.

حضرت ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: تم لذتوں کو توڑنے والی چیز … یعنی موت … کا کثرت سے ذکر کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37045، ترقيم محمد عوامة 35467)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37045 in Urdu