🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35512 ترقیم الشثری: -- 37090
٣٧٠٩٠ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ (في مرضه) (١) (الذي مات فيه) (٢) :"ما فعلت الذهب؟" فقلت: عندي يا رسول الله، قال:"ائتني بها"، فاتيته بها، وهي ما بين الخمسة إلى التسعة فجعلها في كفه، فقال: بها، ثم قال:"ما ظن محمد (٣) بها ان لو لقي الله وهذه عنده، انفقيها (يا) (٤) عائشة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٣) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٢٤٢٢٢)، والحميدي (٢٨٣)، وابن سعد ٢٣٨/ ٢، وابن جرير في مسند ابن عباس من تهذيب الآثار (٤١٩)، والبيهقي ٦/ ٣٥٦، وابن حبان (٣٢١٢)، وابن عساكر ٤/ ١١٠، وهناد (٦٢٠).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی، یہ ارشاد فرمایا: سونے کا کیا ہوا؟ میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ میرے پاس ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو میرے پاس لے آؤ۔ پس میں اس کو لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور یہ پانچ سے نو کے درمیان تھا۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اپنی ہتھیلی میں رکھا اور اس کو پلٹا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ سونا محمد 5 کے پاس ہوتا اور وہ اللہ سے جا ملتا تو ان کے بارے محمد 5 کا خیال کیا ہوتا؟ اے عائشہ رضی اللہ عنہا! تم ان کو خرچ کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37090، ترقيم محمد عوامة 35512)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37090 in Urdu