🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35520 ترقیم الشثری: -- 37098
٣٧٠٩٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (شمر) (١) عن مغيرة بن (سعد) (٢) ابن الاخرم (عن ابيه) (٣) عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تتخذوا الضيعة فترغبوا في الدنيا"، قال عبد الله: (و) (٤) براذان، ما براذان ⦗٢٧٧⦘ (و) (٥) بالمدينة (ما بالمدينة) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (شهر).
(٢) في [س]: (سعيد).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) في [أ]: (مالمدينة)، وفي [ب]: (من بالمدينة).
(٧) مجهول؛ لجهالة سعد والد المغيرة، والمغيرة صدوق، روى عنه جماعة وحسن له الترمذي، والحديث أخرجه أحمد (٣٥٧٩)، والترمذي (٢٣٢٨)، وابن حبان (٧١٠)، والحميدي (١٢٢)، والطيالسي (٣٧٩)، والشاشي (٨١٢)، والحاكم ٤/ ٣٢٢، وأبو يعلى (٥٢٠٠)، وابن أبي عاصم في الزهد (٢٠٢)، وابن المبارك في الزهد (٥٠٥)، والبغوي (٤٠٣٥)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ١١٦، وأبو الشيخ في طبقات أصبهان ٢/ ١٣٥، والخطيب في التاريخ ١/ ١٨.

حضرت عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زمینیں نہ بناؤ، کہ تم دنیا میں رغبت کرنے لگو۔ حضرت عبداللہ کہتے ہیں راذان، کیا ہے راذان، اور مدینہ، کیا ہے مدینہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37098، ترقيم محمد عوامة 35520)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37098 in Urdu