🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35531 ترقیم الشثری: -- 37109
٣٧١٠٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت ابن ابي ليلى يحدث عن عبد الله بن ربيعة قال: كان رسول الله ﷺ في سفر فإذا هو (بشاة) (١) منبوذة فقال:"اترون هذه هينة على اهلها"، قالوا: نعم، قال:" (الدنيا) (٢) اهون على الله من هذه (على) (٣) اهلها" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (شياه).
(٢) في [أ]: (الدنى).
(٣) في [س]: (صلى).
(٤) مرسل، عبد اللَّه بن ربيعة ليس من الصحابة، أخرجه أحمد (١٨٩٦٤)، والنسائي ٢/ ١٩، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٥٨، وابن قانع ٢/ ١٣٣.

حضرت عبداللہ بن ربیعہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے کہ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک پھینکی ہوئی بکری کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس بکری کو اس کے گھر والوں پر ہلکا دیکھ رہے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا۔ جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بکری اپنے گھر والوں کے ہاں جتنی ہلکی ہے، اس سے بھی زیادہ دنیا اللہ تعالیٰ کے ہاں بےوقعت (اور ہلکی) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37109، ترقيم محمد عوامة 35531)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37109 in Urdu