🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35542 ترقیم الشثری: -- 37120
٣٧١٢٠ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا جعفر بن زياد عن موسى الجهني عن رجل من ثقيف عن انس قال: كنت اخدم النبي ﷺ فقال لي يوما:"هل عندك شيء تطعمنا"، قلت: نعم يا رسول الله، فضل من الطعام الذي كان امس قال:"الم انهك ان تدع طعام يوم لغد" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أنس، وقد ورد بإسناد فيه ضعف، أخرجه أحمد ٣/ ١٩٨ (١٣٠٤٣)، وأبو يعلى (٤٢٢٣)، والدولابي في الكنى ٢/ ١٢٤، وابن حبان في المجروحين ٣/ ٨٦، وأبو نعيم في الحلية ١٠/ ٢٤٣، وابن عدي في الكامل ٧/ ٢٥٨١، والبيهقي في الشعب (١٣٤٨)، والخطيب في تاريخ بغداد ١٤/ ٣١٤، وورد بلفظ: كان لا يدخر لغد، أخرجه الترمذي (٢٣٦٢)، وابن حبان (٦٣٥٦).
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کہا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے جو تم ہمیں کھلاؤ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! گزشتہ کل کے کھانے میں سے بچا ہوا موجود ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں نے تمہیں اس بات سے منع نہیں کیا کہ آنے والے کل کے لیے آج کا کھانا بچا کر رکھو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37120، ترقيم محمد عوامة 35542)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37120 in Urdu