🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35547 ترقیم الشثری: -- 37125
٣٧١٢٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابي الفضل عن الشعبي عن عائشة قالت: قلت: يا رسول الله اتذكرون اهاليكم يوم القيامة؟ فقال:"اما عند ثلاث فلا: عند الكتاب، وعند الميزان، وعند الصراط" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن عائشة، أخرجه أحمد (٢٤٦٩٦)، وأبو داود (٤٧٥٥)، وأسحاق (١٣٤٩)، الحاكم ٤/ ٥٧٨.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ قیامت کے دن اپنے گھر والوں کو یاد کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین مقامات پر تو نہیں یاد کروں گا۔ نامہ اعمال کے وقت، میزان کے وقت اور پل صراط پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37125، ترقيم محمد عوامة 35547)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37125 in Urdu