مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
ترقیم عوامۃ: 35556 ترقیم الشثری: -- 37134
٣٧١٣٤ - حدثنا ابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن الشعبي عن النعمان بن بشير قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى راسه تداعى له سائر جسده بالحمى والسهر" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠١١)، ومسلم (٢٥٨٦).
حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمام اہل ایمان کی مثال ایک آدمی کی سی ہے۔ اگر آدمی کا سر شکایت کرتا ہے تو آدمی کا سارا بدن بخار اور شب بیداری میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37134، ترقيم محمد عوامة 35556)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37134 in Urdu