پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
ترقیم عوامۃ: 35561 ترقیم الشثری: -- 37139
٣٧١٣٩ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) قال: اخبرني معاوية بن صالح قال: حدثني عمرو بن قيس عن عبد الله بن (بسر) (٢) ان اعرابيا قال لرسول الله ﷺ: اي الناس خير؟ قال:"من طال عمره وحسن عمله" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خباب).
(٢) في [أ، ب، س، ع]: (بشر).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٧٦٨٠)، وعبد بن حميد (٥٠٩)، وابن المبارك في الزهد (٩٣٥)، وابن أبي عصام في الآحاد (١٣٥٦)، والترمذي (٢٣٢٩)، وأبو نعيم في الحلية ٦/ ١١١، والطبراني في الأوسط (٢٢٨٩)، والضياء في المختارة ٩/ (٢٠)، وابن قانع ٢/ ٨١، والبيهقي في الشعب (٥١٥)، وابن عساكر ٢٧/ ١٤١، وأبو القاسم البغوي في الجعديات (٣٥٥٦)، وأبو محمد البغوي في شرح السنة (١٢٤٥).
حضرت عبداللہ بن بسر سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا لوگوں میں کون سب سے بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37139، ترقيم محمد عوامة 35561)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37139 in Urdu