🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35636 ترقیم الشثری: -- 37214
٣٧٢١٤ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن إسماعيل وسفيان عن زبيد بن الحارث عن رجل من بني عامر قال: قال علي: إنما اخاف عليكم اثنتين: طول الامل واتباع الهوى، فإن طول الامل ينسي الآخرة، وإن اتباع الهوى يصد عن الحق، وإن الدنيا قد ترحلت مدبرة، وان الآخرة مقبلة، ولكل واحدة منهما بنون فكونوا من ابناء الآخرة فإن اليوم عمل ولا حساب، وغدا حساب ولا عمل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ زبيد، أخرجه أحمد في الزهد، وابن المبارك (٢٥٥)، وهناد (٤٠٩)، وابن عساكر ٤٢/ ٤٩٥.
بنو عامر کے ایک صاحب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: مجھے تم پر صرف دو چیزوں کا خوف ہے۔ لمبی امید، اور خواہشات کی پیروی۔ کیونکہ امید کا لمبا ہونا آخرت کو بھلا دیتا ہے۔ اور خواہشات کی اتباع، حق بات سے رکاوٹ بن جاتی ہے۔ یقینا دنیا پیٹھ پھیر کر کوچ کرجاتی ہے اور آخرت آرہی ہے۔ اور ان میں سے ہر ایک کے بیٹے ہیں۔ پس تم لوگ آخرت کے بیٹے بنو۔ پس آج عمل ہے، حساب نہیں ہے اور کل حساب ہوگا عمل نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37214، ترقيم محمد عوامة 35636)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37214 in Urdu