مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35645 ترقیم الشثری: -- 37223
٣٧٢٢٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس عن ابي إسحاق قال: قال علي: (كلمات) (١) لو رحلتم المطي فيهن لانضيتموهن قبل ان تدركوا مثلهن: لا يرج عبد إلا ربه، ولا يخف إلا ذنبه، (ولا يستحيي من لا يعلم ان يتعلم) (٢) ، ولا يستحي عالم إذا سئل عما (لا) (٣) يعلم ان يقول: الله اعلم، (واعلموا) (٤) ان منزلة الصبر من الإيمان كمنزلة الراس من الجسد، فإذا ذهب الراس ذهب الجسد، وإذا ذهب الصبر ذهب الإيمان (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الكلمات).
(٢) في [س]: مكرر.
(٣) في [ب]: (لم).
(٤) في [س]: (واعملوا).
(٥) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروي عن علي أخرجه ابن عساكر ٤٢/ ٥١٠، والدينوري في المجالسة (٣٠٩).
حضرت ابواسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: چند باتیں ایسی ہیں کہ اگر تم سواریوں کو چلاؤ تو تم ان باتوں کی مثل پانے سے قبل سواریوں کو ہلاک وفنا کردو گے۔ بندہ اپنے پروردگار کے سوا کسی سے امید نہ رکھے۔ بندہ صرف اپنے گناہ سے ڈرے۔ جو آدمی نہ جانتا ہو وہ جاننے سے حیا نہ کرے اور جب آدمی سے غیر معلوم بات کا سوال ہو تو اس کو اللہ اعلم کہنے سے حیا نہیں آنی چاہیے۔ اور یہ بات جان لو کہ صبر کا ایمان میں وہی مقام ہے جو جسم میں سر کا ہے۔ پس جب سر چلا جاتا ہے تو جسم چلا جاتا ہے اور جب صبر چلا جاتا ہے تو ایمان چلا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37223، ترقيم محمد عوامة 35645)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37223 in Urdu