پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35649 ترقیم الشثری: -- 37227
٣٧٢٢٧ - حدثنا عيسى بن (يونس) (١) عن ابي بكر بن ابي مريم عن ضمرة (بن حبيب) (٢) قال: قضى رسول الله ﷺ على ابنته فاطمة بخدمة البيت، وقضى على علي بما كان خارجا (من) (٣) البيت (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ابن مريم).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [ع]: (بن).
(٤) مرسل ضعيف؛ ضمرة تابعي، وابن أبي مريم ضعيف، أخرجه مسدد كما في المطالب العالية (١٦٤٩)، وأبو نعيم في الحلية ٦/ ١٠٤، وهناد (٧٥٠).
حضرت ضمرہ بن حبیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی پر گھر کے کام کاج کا فیصلہ فرمایا تھا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ پر گھر سے باہر والا کام۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37227، ترقيم محمد عوامة 35649)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37227 in Urdu