🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35666 ترقیم الشثری: -- 37244
٣٧٢٤٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير قال: اخبرني آل عبد الله ان عبد الله اوصى ابنه عبد الرحمن (فقال) (١) : اوصيك بتقوى الله وليسعك بيتك، واملك عليك لسانك، وابك على خطيئتك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) مجهول؛ لإبهام آل عبد اللَّه، أخرجه ابن المبارك في الزهد (١٣٠)، ووكيع في الزهد (٣٠)، وأحمد في الزهد (ص ١٥٦)، وهناد في الزهد (٤٦١)، وابن أبي عاصم في الزهد (٣٥)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٣٥، والمزي ١٧/ ٢٤٠.

آلِ عبداللہ نے بتایا کہ حضرت عبداللہ نے اپنے بیٹے عبدالرحمن کو یہ وصیت کی تھی۔ فرمایا: میں تمہیں اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔ اور تمہارے لیے تمہارا گھر وسیع ہونا چاہیے اور اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھو اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37244، ترقيم محمد عوامة 35666)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37244 in Urdu