پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35665 ترقیم الشثری: -- 37243
٣٧٢٤٣ - حدثنا ابو اسامة عن مسر عن عمر بن ايوب عن ابي بردة قال: سمع عبد الله بن مسعود (صيحة) (١) فاضطجع مستقبل القبلة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (ضجة).
(٢) مجهول؛ لجهالة عمر بن أيوب.
حضرت ابوبردہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے ایک چیخ سنی تو آپ قبلہ رخ ہو کر لیٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37243، ترقيم محمد عوامة 35665)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37243 in Urdu