پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35699 ترقیم الشثری: -- 37277
٣٧٢٧٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن قرة عن الضحاك عن ابن مسعود قال: ما اصبح اليوم احد من الناس إلا وهو ضيف، وماله (عارية) (١) ، فالضيف مرتحل، والعارية مؤداة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (رعية).
(٢) منقطع؛ لم يثبت سماع الضحاك من ابن مسعود، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ١٣٤، وأحمد في الزهد (ص ١٦٣)، والبيهقي في الشعب (١٠٦٤٤)، وابن أبي الدنيا في قصر الأمل (١٧٣).
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں آج کے دن جس نے بھی صبح کی ہے تو وہ مہمان ہے اور اس کا مال عاریت ہے۔ پس مہمان جانے والا ہے اور عاریت قابل واپسی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37277، ترقيم محمد عوامة 35699)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37277 in Urdu