مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35700 ترقیم الشثری: -- 37278
٣٧٢٧٨ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابيه عن المنهال بن عمرو عن قيس بن سكن عن عبد الله في قوله: ﴿يسعى نورهم بين ايديهم﴾ [الحديد: ١٢] ، قال: يؤتون نورهم على قدر اعمالهم، منهم من نوره مثل الجبل، (ومنهم من نوره مثل النخلة) (١) ، وادناهم نورا من نوره على إبهامه يطفا (مرة) (٢) (ويقد) (٣) اخرى (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ع].
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [أ، ب]: (ويعود).
(٤) صحيح؛ أخرجه ابن أبي حاتم (١٨٨١٧)، كما ذكره ابن كثير ١/ ٥٦، وأخرجه الحاكم ٢/ ٥٢٠.
حضرت عبداللہ سے قول خداوندی { یَسْعَی نُورُہُمْ بَیْنَ أَیْدِیہِمْ } کے بارے میں روایت ہے۔ فرمایا: ان لوگوں کو ان کے اعمال کے بقدر نور دیا جائے گا۔ بعض لوگوں کا نور پہاڑ کی طرح ہوگا اور ان میں سے کم ترین نور والا یوں ہوگا کہ اس کا نور اس کے انگوٹھے پر ہوگا۔ کبھی بجھے گا اور کبھی جلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37278، ترقيم محمد عوامة 35700)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37278 in Urdu