پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35717 ترقیم الشثری: -- 37296
٣٧٢٩٦ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن ابي الضحى عن مسروق قال: اتي عبد الله بشراب فقال: اعطه علقمة قال: إني صائم ثم قال: (اعط) (١) الاسود، فقال: إني صائم حتى مر (بكلهم) (٢) ، ثم اخذه فشربه ثم تلا هذه الآية: ﴿يخافون يوما تتقلب فيه القلوب والابصار﴾ [النور: ٣٧] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (أعطه).
(٢) في [أ، ب]: (بهم).
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (١٤٦٦٠).
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے پاس کوئی مشروب لایا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ مشروب علقمہ کو دے دو۔ علقمہ نے کہا: میں روزے سے ہوں۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ مشروب اسود کو دے دو۔ اسود نے کہا میں روزے سے ہوں۔ یہاں تک کہ سب لوگوں کے پاس سے وہ مشروب ہو آیا پھر آپ نے خود وہ مشروب پکڑا اور اس کو نوش فرمایا پھر یہ آیت پڑھی: { یَخَافُونَ یَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِیہِ الْقُلُوبُ وَالأَبْصَارُ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37296، ترقيم محمد عوامة 35717)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37296 in Urdu