پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35718 ترقیم الشثری: -- 37297
٣٧٢٩٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي وائل قال: قال عبد الله: ما شبهت ما غبر من (الدنيا) (١) إلا (الثغب) (٢) شرب صفوه وبقي كدره، ولا يزال ⦗٣٤٦⦘ احدكم بخير ما اتقى الله، وإذا (حاك) (٣) في صدره شيء اتي رجلا فشفاه منه، وايم الله (لاوشك) (٤) ان لا تجدوه (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الدني).
(٢) في [أ، ب]: (التغب)، وفي [جـ، ع]: (التعب)، وفي [هـ]: (بثغبه)، والمراد: ماء المطر النافع في الأرض.
(٣) في [ع]: (حال).
(٤) في [جـ]: (لأوشكن).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٨٠٣)، والحاكم ١/ ٢١٠، وأبو يعلى (٥١٣٤)، والبزار (١٦٧١)، والشاشي (٥٩٢)، وأبو نعيم في الحلية ٨/ ١٣٣، والخطيب في الفقيه ٢/ ٣٦٣.
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: جس قدر دنیا گزر گئی ہے اس کی مثال اس کوہ دامن کی سی ہے جس کی صفائی ختم اور کدورت باقی ہو اور تم میں سے ایک جب تک اللہ سے ڈرے گا خیر پر ہوگا اور جب اس کے دل میں کوئی بات کھٹکے اور وہ آدمی کے پاس آئے اور اس سے شفا پالے۔ خدا کی قسم! ہوسکتا ہے کہ تم اس کو نہ پاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37297، ترقيم محمد عوامة 35718)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37297 in Urdu