🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35719 ترقیم الشثری: -- 37298
٣٧٢٩٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن المسيب عن وائل بن ربيعة عن عبد الله قال: ما حال احب إلى الله يرى العبد عليها منه وهو ساجد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ وائل بن ربيعة روى عنه جمع وذكره ابن حبان والعجلي في الثقات، وأخرجه الطبرني (٨٥٧٠).
حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو اس حالت سے زیادہ کوئی حالت پسند نہیں ہے کہ وہ بندہ کو سجدہ میں دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37298، ترقيم محمد عوامة 35719)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37298 in Urdu