🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35723 ترقیم الشثری: -- 37302
٣٧٣٠٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن رجاء بن (حيوة) (١) قال: جمع ابو الدرداء اهل دمشق فقال: اسمعوا من اخ لكم (ناصح) (٢) : اتجمعون ما لا تاكلون، وتؤملون ما لا تدركون، وتبنون ما لا تسكنون، اين الذين كانوا من قبلكم، فجمعوا كثيرا واملوا بعيدا وبنوا شديدا، فاصبح جمعهم بورا، واصبح املهم غرورا، واصبحت ديارهم قبورا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (حياة).
(٢) في [س]: (ناصحون).
(٣) منقطع؛ رجاء بن حيوة لم يسمع من أبي الدرداء، أخرجه ابن أبي حاتم (١٥٨٤٠)، وابن أبي الدنيا في قصر الأمل (٢٦٠)، والخطيب في تاريخ بغداد ٤/ ٩٥، وابن عساكر ٤٧/ ١٣٤، والبيهقي في الشعب (١٠٧٣٩).

حضرت رجاء بن حیوہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے اہل دمشق کو جمع فرمایا پھر ارشاد فرمایا: اپنے خیر خواہ بھائی سے سن لو کیا تم وہ جمع کرتے ہو جس کو تم کھاؤ گے نہیں۔ اور تم اس چیز کی امید کرتے ہو جس کو تم پاؤ گے نہیں۔ اور تم وہ کچھ بناتے ہو جس میں تم نے رہنا نہیں ہے۔ وہ لوگ کہاں ہیں جو تم سے پہلے تھے؟ انہوں نے بہت کچھ جمع کیا اور دور دور کی امیدیں باندھیں۔ اور سخت (عمارتیں) بنائیں۔ پھر ان کی جمع کردہ چیزیں بیکار ہوگئیں اور ان کی امیدیں، دھوکہ ہوگئیں اور ان کے گھر قبور بن گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37302، ترقيم محمد عوامة 35723)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37302 in Urdu